Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

گاڑی کے بجائے سکیٹس، ’پبلک ٹرانسپورٹ کے دھکے بھی نہیں‘

راولپنڈی کی 41 سالہ خاتون شہری حلیمہ سعدیہ نے مہنگائی سے تنگ آ کر سکیٹنگ کرتے ہوئے کام پر جانا شروع کر دیا ہے۔ حلیمہ سعدیہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹرز نے اپنے کرائے تین گنا بڑھا دیے ہیں۔ اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: