Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

یاتریوں کی نقل و حرکت سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

ممبئی۔۔۔۔ہندوؤں کا سماجی ٹرسٹ یاتریوں کے قدموں کی حرکت سے بجلی تیار کرنے کے منصوبے پر کام کررہا ہے۔ ٹرسٹ کے چیئرمین نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹرسٹ میں ایسے پیڈل لگائے جائیں گے جس پر چل کر آنیوالوں کی حرکت سے بجلی پیدا کی جائیگی۔اس ٹرسٹ میں روزانہ 50ہزار افراد آتے ہیں۔اس طرح پیدا ہونیوالی بجلی سے بلب روشن کئے جائیں گے اور پنکھے چلائے جائیں گے۔

شیئر: