Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

اسلام آباد کی کچی آبادی کے مکینوں کے لیے ٹوائلٹ کی سہولت، ’نئے بنانے پر خوشی ہے‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک کچی آبادی کے مکینوں کے لیے نئے ٹوائلٹس لگائے گئے ہیں جو سماجی کارکن ماریہ پٹیل کی کاوشوں سے ممکن ہوا ہے۔ اکثر کچی آبادیوں میں ٹوائلٹ کی بنیادی سہولت موجود نہیں ہے۔ اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: