Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

ارجنٹینا میں باکس کارٹ ریس، ’بنا سوچے شریک ہو گئی‘

ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں منعقد ریس میں حصہ لینے والی گاڑیوں کو مختلف انداز میں سجایا گیا۔ اس کارٹ ریس کا آغاز بیلجیئم سے ہوا اور اب تک 52 ممالک میں منعقد ہو چکی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: