Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

دیوالی پر آتش بازی، نئی دہلی پھر ’گیس چیمبر‘ بن گیا

دیوالی کے موقعے پر آتش بازی سے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی فضا میں سموگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہلی کی ایئر کوالٹی خطرناک حدوں کو چُھو رہی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: