Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

ریاض: سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد

ریاض میں پاکبان کی جانب سے رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں انفلوئنسرز اور سوشل سرگرمیوں میں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سرٹیفیکیٹ  بھی دیے گئے۔ مزید تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: