Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کیا آپ نے ’20 انچ‘ کا رول پراٹھا کھایا ہے؟

رول پراٹھا تو آپ نے ضرور کھایا ہو گا لیکن اسلام آباد میں ایک سٹال کا مالک معمول کے سائز سے زیادہ رول پراٹھے تیار کرتا ہے۔ 20 سے 25 انچ تک کے اس رول پراٹھے کو کھانا بھی کسی چیلنج سے کم نہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: