Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی،جمائما

  لندن... عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے کہا ہے کہ بالآخر 15 برس پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی۔ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ اب عدالت کو اصل ملزم پکڑنے چاہئیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے کہا تھا کہ بنی گالہ اراضی کی خریداری    کی دستاویزات نہیں مل رہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے تھے کہ جمائما کی جانب سے ریکارڈ پیش کئے جانے تک معاملہ آگے نہیں بڑھ سکتا ۔ عمران خان کو 5 ٹرانزیکشنز کی تفصیلات پیش کرنا ہوں گی۔
 

 

شیئر: