Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ریان احسن جو عمارتوں کے ’وہیل چیئر فرینڈلی‘ ڈیزائن بناتے ہیں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ai9aDL6oFEs [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ai9aDL6oFEs.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
لاہور کے رہائشی ریان احسن بچپن سے پٹھوں کے عارضے کانجینٹل مایوپیتھی میں مبتلا ہیں لیکن انہوں نے اپنی اس کمزوری کے باوجود یونیورسٹی سے انجینیئرنگ کی تعلیم مکمل کی۔ اب انہوں نے ایسی کمپنی کی بنیاد رکھی ہے جو عمارتوں کے نقشے بناتے ہوئے خصوصی افراد کے لیے وہیل چیئر فرینڈلی ڈیزائن مدنظر رکھتی ہے۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: