Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

ناس اور نسما ایئرلائن حج فلائٹیں چلائیں گی

ریاض- - - - ناس اور نسما ایئرلائن کو حج پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی۔ امسال حج موسم میں سعودی ایئر لائن کے ساتھ ناس اور نسما ایئرلائن بھی ذو القعدہ سے حج فلائٹیں چلائیں گی۔ محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان عبد اللہ الخریف نے کہا ہے کہ تمام سفارتخانوں کو فیصلے سے مطلع کردیا گیا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ دیگر کمپنیوں کو بھی حج پروازیں چلانے کی اجازت مل جائے گی۔ دریں اثناء ناس اور نسما ایئرلائن کے ذمہ داروں نے کہا ہے کہ مختلف اسلامی ممالک کے حج مشنوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا گیا ہے۔

شیئر: