Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025

شارجہ انٹرنیشل کتاب میلہ میں 15 لاکھ سے زائد کتابیں، ’ترقی کتاب کے ساتھ جڑنے میں ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/hal-F8PkZSk?si=YCnlrltRJb1KxF49 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hal-F8PkZSk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
شارجہ  میں ’شارجہ انٹرنیشنل کتاب میلہ‘ سج گیا ہے جس میں اردو کتابوں کا سٹال بھی لگایا گیا ہے۔ میلے میں ایک سو آٹھ ممالک سے دو ہزار سے زائد پبلشرز 15 لاکھ کتابیں پیش کر رہے ہیں۔ تفصیل دیکھیں شارجہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشان تمثیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: