Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

بی سی سی آئی کی انتظامی کمیٹی کے رکن مستعفی

نئی دہلی۔۔۔۔۔ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے 4انتظامی افسروں میں سے ایک رام چندر گوہا جنہیں سپریم کورٹ نے مقرر کیا تھا ۔ استعفیٰ دیدیا۔ جمعرات کو انہوں نے عدالت کو بتایا کہ وہ ذاتی وجوہ کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ گوہا کے وکیل نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں عدالت میں درخواست دیکر ججوں کو اس بارے میں آگاہ کرینگے۔ عدالت نے 30جنوری کو سابق کمپٹرولراینڈ آڈیٹر جنرل ونود رائے کی سربراہی میں 4رکنی کمیٹی قائم کی تھی تاکہ بی سی سی آئی کے روز مرہ کے امورچلائے جاسکیں۔

شیئر: