Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

بین الاقوامی آرڈر کے ’دوہرے اور تہرے‘ معیار مشرق وسطیٰ میں بحران کی ’جڑ‘ ہیں: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے عرب نیوز کے حالات حاضرہ کے شو ’فرینکلی سپیکنگ‘ میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی آرڈر کے ’دوہرے اور تہرے‘ معیار نے اسرائیل کی حوصلہ افزائی کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کی یہی ’جڑ‘ ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: