Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا میلہ سج گیا

  اوول ... انگلینڈ میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا میلہ جمعرات سے سج گیا ۔افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔18 جون تک جاری رہنے والے چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا میچ جمعہ کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی ٹیم4 جون کو روایتی حریف ہندوستان کے مدمقابل ہو گی۔

 

شیئر: