Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پرفیوم کی نمائش میں عطر، عُود اور لبان کی قسمیں

جدہ میں ’عطور عبرالعصور‘ کے عنوان سے پرفیوم نمائش منعقد کی گئی۔ نمائش میں مختلف قسم کے پرفیومز سمیت عطر، عود اور لبان کی مختلف قسمیں سجائی گئی ہیں۔ مزید تفصیل ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔

شیئر: