Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

حسین نواز تیسری متربہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد.. وزیراعظم کے بڑے صا حب زادے حسین نواز پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے تیسری مرتبہ پیش ہوگئے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ سیاست دان ہمیشہ جواب دیتے آئے ہیں اور ہم جواب دے رہے ہیں۔ قانون کی پاسداری کریں گے۔جے آئی ٹی جتنی مرتبہ بلائے گی آئیں گے۔جے آئی ٹی کے دفترکے باہر سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ۔وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز کو جمعہ کو طلب کیا گیا ہے۔
 

 

شیئر: