Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

افغانستان نے پاکستان سے کرکٹ تعلقات ختم کر دئیے

کابل...افغانستان کرکٹ بورڈ نے نے کابل میں دھماکے کے بعد پاکستان کےساتھ دوستانہ میچوں کی سیریز منسوخ کرتے ہوئے کرکٹ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔دونوں ملکوں کے درمیان ٹی ٹو ئنٹی سیریز کے انعقاد پر بات چیت جاری تھی ۔افغان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر سیریز کی منسوخی اعلان کیا۔ بیان میںکہا گیاکہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو بھی ختم کررہے ہیں۔

 

شیئر: