Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

شاہ سلمان موثر ترین عالمی رہنما

ریاض ... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹویٹر پر دنیا کی موثر ترین شخصیت قرار دیدیا گیا۔ انہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی سبقت حاصل ہوگئی۔ ٹویٹر پر ٹویٹ کرنے والوں کا کہناہے کہ شاہ سلمان دنیا بھر کے موثر ترین سربراہوں میں سرفہرست ہیں۔ اظہار خیال کرنے والوں میں 276وزیرو سربراہان مملکت بھی شامل ہیں۔

شیئر: