Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان سے عمانی نائب وزیراعظم کا ربطہ

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بدھ کو سلطنت عمان کے نائب وزیراعظم فہد آل سعید نے فون پر رابطہ قائم کرکے رمضان کی مبارکباد پیش کی۔ شاہ سلمان نے پاکیزہ جذبات کے اظہار پر انکا شکریہ ادا کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوںکو روزے رکھنے، اچھے کام کرنے اور قیام اللیل کی توفیق عطا فرمائے۔ 

شیئر: