Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

غزہ : مفتی اعلی کی جانب سے 2 لاکھ ریال کا عطیہ

سعودی عرب کی جانب سے عطیات مہم شروع کی گئی ہے(فوٹو، ایکس اکاونٹ)
سعودی عرب کے مفتی اعلی شیخ عبدالعزیز آل  الشیخ نے غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کی مدد کے لیے جاری عوامی عطیات مہم میں دو لاکھ ریال پیش کردیے۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق آل الشیخ نے کہا کہ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے غزہ میں فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے عوامی عطیات مہم شروع کرا کر قابل قدر کام کیا ہے۔ 

شیئر: