Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض پرائیویٹ اسکول ، 2ہلاک، ایک زخمی

ریاض.... ریاض پولیس نے بتایا ہے کہ دارالحکومت کے ایک مشہور پرائیویٹ اسکول میں عراقی شہری نے فائرنگ کرکے ایک سعودی شہری اور ایک غیر ملکی کو ہلاک جبکہ ایک بنگلہ دیشی کارکن کو زخمی کردیا۔ اسکول کے فلسطینی پرنسپل کے حملے میں بچ جانے کے حوالے سے متضاد خبریں مل رہی ہیں۔ پولیس نے تاکید کی ہے کہ اسکول میں 2افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ حملہ آورکی شناحت صحیح طریقے سے ابھی تک نہیں ہوسکی۔ حملہ آور اسکول میں استاد تھا برطرف کردیا گیا تھا۔ مالی معاملات پر اختلافات کیوجہ سے حملہ کیا گیا۔

شیئر: