Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

زیر زمین پانی کے استعمال پر 180ہزار ریال جرمانہ

جدہ ...جدہ پولیس نے زیر زمین پانی نکالنے اور اس کا کنکشن گھروں میں نکاسی آب کی پائپ لائن سے جوڑنے پر ایک لاکھ80ہزار ریال کا جرمانہ لگادیا۔ نیشنل واٹر کمپنی نے اس قسم کے متعدد واقعات ریکارڈ کئے تھے۔ سعودی کابینہ کے جاری کردہ قانون کے مطابق جرمانہ کیا گیا۔ ابتداءمیں پانی نکالنے والوں نے جرمانہ ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔ کمپنی نے کمشنر سے مدد طلب کرکے جرمانے وصول کئے۔

شیئر: