Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026

’کاروبار تو دوبارہ بھی شروع کر سکتا ہوں لیکن بیٹیوں کی تعلیم کا کیا ہوگا؟‘

افغان شہری نور محمد جو پشاور میں رہائش پذیر تھے، ان کی دو بیٹیاں پانچویں اور چھٹی جماعت میں پڑھ رہی تھیں۔ اب جب کہ وہ پاکستان چھوڑ کر افغانستان جا رہے ہیں تو ان کو بیٹیوں کی تعلیم کی فکر ستا رہی ہے۔ نور محمد کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے؟ دیکھیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: