Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

غزہ میں ایندھن کی کمی، گدھا گاڑیاں نقل و حرکت کا واحد ذریعہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے باعث غزہ میں ایندھن کی شدید قلت کا سامنا ہےجس کے بعد گدھا گاڑیاں نقل و حرکت کا واحد ذریعہ بن چکی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: