Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کو سبّی سے ملانے والی تاریخی ریلوے لائن 17 سال بعد بحال

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کو سبی سے ملانے والی تاریخی ریلوے لائن 17 سال بعد بحال ہو گئی ہے۔ 2006 میں پلوں اور پٹری کو دھماکوں سے اُڑائے جانے کے بعد پہلی مرتبہ سبی سے ہرنائی کے لیے ٹرین روانہ ہوئی۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: