Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’گی گی ای وی‘ جو 800 روپے میں 200 کلومیٹر چلے

کراچی میں ہونے والے آٹو شو میں مقامی طور پر تیار کردہ ایک ایسی گاڑی متعارف کروائی گئی ہے جو آٹھ سو روپے میں 200 کلومیٹر تک سفر کر سکے گی۔ اس گاڑی میں مزید کیا ہے جانیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: