Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

’پاکستان پہلا گھر ہے‘، غیرقانونی مقیم افغانوں کا انخلا جاری

طورخم سرحد کے ذریعے پاکستان سے افغانستان جانے والے افغان پناہ گزین ذوالفقار خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ان کا پہلا گھر ہے کیونکہ وہ یہاں پیدا ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ 30 سال پاکستان میں اس امید کے ساتھ گزارے کہ ان کو یہاں کی شہریت مل جائے گی۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: