Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دہلی میں بارش

نئی دہلی۔۔۔۔۔دہلی میں شدید گرمی کے بعد علی الصبح بادل گھر کر آگئے اور برسنا شروع کردیاجس کے نتیجے میں گرمی سے پریشان لوگوں کو سکون ملا۔جب لوگ سو کر اٹھے تو آسمان صاف تھا لیکن جلد ہی بادل آگئے اور دہلی اور نیشنل کیپٹل ریجن ( این سی آر) میں بارش شروع ہوگئی جس کے نتیجے میںدرجہ حرارت 22ڈگری رہ گیا۔ ساڑھے گیارہ بجے گروگرام کے علاقے میں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے دن بھر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

شیئر: