Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ریاض ، بحرین کے لیے فلائی ناس کی یومیہ پروازیں

ریاض سے بحرین کے لیے پروزایں 15 نومبر سے شروع ہوں گی(فوٹو ایکس )
سعودی عرب کی فضائی کمپنی ’فلائی ناس‘ ریاض سے بحرین کے لیے یومیہ بنیادوں پرپروازیں آئندہ ماہ سے شروع ہوں گی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق فلائی ناس مشرق وسطی سمیت دنیا بھر میں سعودی عرب کی بڑی فضائی کمپنی ہے۔ 
ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور بحرین کے درمیان فلائی ناس کی  یومیہ پروازیں 15 نومبر 2023 سے شروع کی جائیں گی ۔ 

شیئر: