Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

انڈیا میں لڑکی کی طلاق کا جشن کیونکہ ’بیٹیاں قیمتی ہوتی ہیں‘

شادی کے موقع پر تو والدین بہت دھوم دھام سے اپنی بیٹی کو رخصت کرتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سُنا کہ لڑکی کی طلاق پر بھی جشن منایا گیا ہو؟ انڈیا کے شہر رانچی میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں طلاق کے بعد لڑکی کے والد ڈھول اور پٹاخوں کے ساتھ جشن مناتے ہوئے اسے گھر لے کر گئے۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔ 

شیئر: