Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

’زندگی خطرے میں‘، رومانیہ میں بھورے ریچھوں کے حملوں میں اضافہ

روس کے بعد یورپ میں سب زیادہ ریچھ رومانیہ میں پائے جاتے ہیں۔ حکام کے مطابق ملک میں ریچھوں کی تعداد تو بڑھ گئی ہے لیکن جنگل سے خوراک کی تلاش میں نکل کر یہ ریچھ اب حملہ آور بھی ہو رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: