Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستانی بولر وہاب ریاض انجری کا شکار

  برمنگھم ...چیمپیئنز ٹرافی سے قبل پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے۔ وہاب ریاض گھٹنے میں تکلیف کے باعث بولنگ پریکٹس میں حصہ نہیں لے سکے تاہم جم ٹریننگ کے بعد وہاب نے رننگ بھی کی۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کے پٹھوں میں معمولی کھنچاو ہے ۔ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ ہندکے خلاف اہم میچ سے قبل وہاب ریاض مکمل فٹ ہو جائیں گے۔

 

شیئر: