Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

یوکرین کے چوری شدہ چھ کروڑ یورو کے قدیم زیورات سپین سے کیسے برآمد ہوئے؟

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پولیس نے کارروائی کر کے چھ کروڑ یورو مالیت کے یوکرین کے قدیم زیورات برآمد کیے ہیں۔ تفتیش اُس وقت شروع ہوئی جب پولیس کو معلوم ہوا کہ قیمتی سونے کے زیورات فروخت کیے جا رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: