Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

لاہور پر برسوں راج کرنے والے لالہ ہرکشن لال جو خوابوں کو پورا کرنا جانتے تھے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=1UI55xuMpT8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/1UI55xuMpT8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
لالہ ہرکشن لال نے برسوں لاہور پر راج کیا۔ وہ اس زمانے میں انڈیا کی کاروباری دنیا کا ایک معتبر حوالہ تھے لیکن زندگی ہمیشہ ان کے لیے اس قدر آسان نہیں رہی تھی۔ آج کے لاہوریوں نے بے شک ان کو فراموش کر دیا ہو مگر شہرِ لاہور کی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ جانیے ذیشان نیاز سے 

شیئر: