Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مکہ: زچہ بچہ اسپتال میں اے ایف آئی ڈی سسٹم

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ زچہ بچہ اسپتال نے نومولود کی حفاظت کیلئے اے ایف آئی ڈی سسٹم نافذ کردیا۔ اس اسپتال نے اس سلسلے میں سعودی عرب کے دیگر تمام اسپتالوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اے ایف آئی ڈی جدید ترین اطلاعاتی نظام پر مشتمل ہے۔ یہ نومولود کی پل پل خبر رکھتا ہے اور حفاظت کے سلسلے میں بیحد موثر ہے۔
 

شیئر: