Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریستوران میں مہنگا کھانا کھا کر ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=h1XyJJwwC98 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/h1XyJJwwC98.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
یورپ سے تعلق رکھنے والے ایک پچاس سالہ شخص نے ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد بل نہ ادا کرنے کا الگ ہی طریقہ اپنایا۔ اور انہوں نے ایک نہیں بلکہ 20 مرتبہ ایسا کیا کہ جب بل ادا کرنے کا وقت آیا تو دل کا دورہ پڑنے کا ڈرامہ رچایا۔ مزید جانیے رمنا سعید سے

شیئر: