Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

سکردو میں پانی کی قلت، شہریوں کے چندے سے ایک ارب کے منصوبے کا آغاز

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=IyuzsV-0Roo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/IyuzsV-0Roo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سکردو شہر کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس کے حل کے لیے شہریوں نے فیصلہ کیا کہ اپنی مدد آپ کے تحت اس مسئلے کا حل نکالا جائے اور فنڈز اکھٹے کر کہ منصوبے پر کام شروع کروا دیا۔ اردو نیوز کے ذاکر بلتستانی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: