Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

نواز شریف کی آمد پر ن لیگ کی تیاریاں

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چار سال کے عرصے کے بعد آج پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ان کی آمد پر لاہور کی سڑکوں کے علاوہ راولپنڈی میں بھی استقبالیہ بینرز لگائے گئے ہیں جبکہ پارٹی ورکرز اور رہنماؤں کی بھرپور کوشش ہے کہ مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کو کامیاب بنایا جائے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: