Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

’آفٹر شاکس کا خوف‘، ہرات کے زلزلہ متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلہ آنے کے بعد اب بھی لوگ کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جب تک آفٹر شاکس کا خطرہ ٹل نہیں جاتا وہ اپنے گھروں کو واپس نہیں جائیں گے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: