Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

قدیم اور جدید طرز کی ویڈیو گیمز پر مشتمل ایونٹ جدہ میں جاری

جدہ میں گیم کوم کے عنوان سے ایک ایونٹ جاری ہے۔ اس ایونٹ میں 1970 سے لے کر اب تک گیم کنسولز سمیت دیگر ویڈیو گیمز رکھی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: