Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی عرب اور پاکستان کا فلسطین اور کشمیر پر موقف یکساں ہے: وزیر خارجہ

غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے غير معمولی ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے غزہ اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اردو نیوز کے جدہ میں نامہ نگار خالد خورشید سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان واضح طور غزہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کا فلسطین اور کشمیر پر ایک موقف ہے۔

شیئر: