Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب کا رابطہ

’دونوں وزرا نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرا نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
غزہ میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ جد وجہد پر بھی اتفاق کیا ہے۔
شہزادہ خالد بن سلمان نے  غزہ میں عسکری کارروائیاں فوری طور پر روکنے اور عالمی انسانی قوانین کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔

شیئر: