Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

چھوٹے ٹرک پر حد اور سائز سے زیادہ سامان لادنے پر کتنا جرمانہ؟

یہ پابندی ٹریفک سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے لگائی گئی ہے (فوٹو: سعودی محکمہ ٹریفک)
سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ’ چھوٹے ٹرکوں پر مقررہ حد اور سائز سے زیادہ سامان لادنے پر 500 سے 900 ریال تک جرمانہ ہوگا‘۔  
عکاظ اخبار کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ ’مقررہ حد اور سائز سے زیادہ سامان لادنے پر پابندی ٹریفک سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے لگائی گئی ہے‘۔ 

شیئر: