Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

سورج گرہن سے قبل نیو میکسیکو کے آسمان پر رنگ برنگ غبارے

امریکی ریاست نیو میکسیکو کا آسمان رنگی برنگی غباروں سے بھر گیا۔ سورج گرہن سے ایک دن قبل گرم ہوا والے غبارے بڑی تعداد میں اُڑائے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: