Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لیے سکالرشپس کا اعلان

سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر اپنی 25 یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانی طلبہ و طالبات کو 600 سکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق یہ وظائف ڈپلومہ، ڈگری، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے طلبہ و طالبات کو دیے جائیں گے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: