Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کیا کراچی میں چوری شدہ موبائل واپس بھی مل سکتا ہے؟

کیا آپ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رہتے ہیں اور آپ کا موبائل فون کبھی چھین لیا گیا یا چوری ہوا ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہیں کہ وہ موبائل فون آپ کو درست حالت میں واپس بھی مل سکتا ہے۔ دیکھیے کراچی اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی رپورٹ

 

 

شیئر: