Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

مقیم غیر ملکی ہم وطن کےلیے گھریلو عملے کی درخواست نہیں دے سکتا

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے خصوصی پروگرام ’مساند‘ نے کہا ہے کہ کسی مقیم غیرملکی کو اپنے ملک سے گھریلو عملے کو بلوانے کی اجازت نہیں۔ تفصیلات دیکھیں عبدالستار خان کی ویڈیو میں

شیئر: