Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

شائقینِ کرکٹ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کبھی بھی بازی پلٹ سکتی ہے۔ جب آپ کو لگنے لگے کہ اب تو میچ ہاتھ سے نکل چکا تو پاکستانی ٹیم میچ جیت کر سرپرائز دے دے گی، اسی طرح جب بہت زیادہ اُمید لگا لیں تو مایوس بھی کر دیتی ہے۔ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کے حوالے سے شائقین کیا کہتے ہیں جانیے رمنا سعید کی اس رپورٹ میں۔ 

شیئر: