Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سچائی خود کو منواتی ہے ،حسین نواز

اسلام آباد... وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز منگل کی صبح پانا مہ کیس کی جے آئی ٹی کے روبرو دوسری مرتبہ پیش ہوگئے ۔اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچے تو میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ ایک بات یاد رکھیں سچائی خود کو منواتی ہے ۔ وا ضح رہے کہ حسین نواز کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ وہ جے آئی ٹی میں پیش ہوئے مگر کسی سوال کا جواب نہیں دیا ۔ حسین نواز کی جانب سے جے آئی ٹی کے 2 ممبران پر اعتراض سپریم کورٹ مسترد کر چکی ہے

 

شیئر: