Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

افغانستان میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں پر سعودی عرب کا اظہارِ افسوس

افغان وزارت حادثات کے مطابق زلزلے میں 2 ہزار 53 افراد ہلاک ہوئے (فوٹو: اے ایف پی)
سعودی عرب نے افغانستان میں زلزلے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’ہم مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’زلزلے میں جو لوگ ہلاک ہوئے ہیں ان کے اعزہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’جو لوگ زخمی ہوئے ان کی جلد شفایابی کی امید رکھتے ہیں‘۔

شیئر: